16 نومبر 2024 - 10:32
تصویری رپورٹ |  پاکستان: جوہر آباد میں "وحدت امت" کانفرنس کی جھلکیاں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب کے صدر مقام جوہر آباد میں تحریک بیداری امت مصطفی(ص) کے زیر اہتمام "لبیک یا غزہ لبیک یا اقصی" کے عنوان سے وحدت امت کانفرنس منعقد ہوئی۔/110